منطقی تعبیر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) وہ طریق عمل جس میں قانون کے ایک جزر کے دوسرے جزو سے تعلق پر غور کرنے کے بعد قانون کی تعبیر کی جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) وہ طریق عمل جس میں قانون کے ایک جزر کے دوسرے جزو سے تعلق پر غور کرنے کے بعد قانون کی تعبیر کی جائے۔